the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے گزشتہ چار برسوں سے جیل میں بند پاکستانی خاتون اور اس کے بچے کو واپس بھیجنے کی ہدایت دوسری بار ریاستی حکومت کو دی ہے۔اس سے پہلے عدالت نے اسی طرح کی



ہدایت مئی میں حکومت کو دی تھی۔ہائی کورٹ کے جسٹس مظفر حسین عطرکی یک رکنی بنچ نے پاکستانی خاتون ربینہ اور اس کے نابالغ بچے کو فروری کے پہلے ہفتے یا اس سے پہلے وطن واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.